Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 فروری 2021 کی تصاویر
لاہور، جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی کرکٹ ..
لاہور، جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان گینڈ کو بائونڈری سے باہر پھینک رہے ہیں۔ انہوں نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے۔
جمعرات
11
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افریقہ
کرکٹ
ٹی ٹونٹی
جمعرات
11
فروری
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کارکنوں کو احتساب عدالت کی طرف جانے سے روک رہے ہیں۔
حیدرآباد، پیپلز پارٹی کی رُکن قومی اسمبلی شازیہ مری پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور، جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سنچری سکور کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان شکر ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی قومی ترانہ بجائے جانے کے موقع پر قذافی سٹیڈیم میں احترام میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا جے سی سی سی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پی ٹی سی ایل گروپ محدود ماحول میں کامیاب 5 جی ٹرائل کی تقریب کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
پشاور، وزیر صحت و خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا محکمہ صحت کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر زکٰوۃ و عشر انور زیب خان درہ آدم خیل کے قبائلی مشران کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مردان پریس کلب کی نومنتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، سرکاری ملازمین کے مطالبات منظور ہونے کے بعد رحمان باجوہ کو کارکنوں نے کندھے پر اُٹھا رکھا ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیر دفاع پرویز خٹک، علی محمد خان احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے نمائندہ رحمان باجوہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے پاکستان میں تعینات یو این ریزیڈنٹ ہیومنٹیرین کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا احساس سکالرشپ 20-2019 حاصل کرنے والے یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یورپی ممالک میں معاشی سفارت کاری کے حوالے سے پہلے ورچوئل سفرا اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی مواصلات سید امین الحق فائیو جی کی آزمائشی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایف بی آر پالیسی بورڈ کے پانچویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان سے چئیرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) امیر عظیم باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان کو چئیرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) امیر عظیم باجوہ سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خصوصی افراد کی بہبود سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز دفتر خارجہ میں "یوم یکجہتی کشمیر تصویری نمائش" کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ میں "یوم یکجہتی کشمیر تصویری نمائش" کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر آزاد کشمیر دفتر خارجہ میں "یوم یکجہتی کشمیر تصویری نمائش" کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی پنجاب پولیس اور یو ایس آئی پی کے اشتراک سے منعقدہ سٹیزن سینٹرک پولیسنگ کانفرنس میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنوبی افریقہ کے کپتان کے ہمراہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس کیلئے سکہ ہوا میں اچھال رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی قانون کا 49 واں اجلاس، متعلقہ محکموں کے سیکرٹری بھی موجود ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار احمد گھمن اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ پاکستان جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار احمد گھمن پاکستان جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کے انتظامات کے حوالے سے ڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات کے بعد فوٹو۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان ملاقات کر رہے ہیں۔