Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 فروری 2021 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے اُمیدوار اعجاز احمد چوہدری و دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
25
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سینیٹ
پاکستان تحریک انصاف
پنجاب
ہوٹل
عثمان بزدار
جمعرات
25
فروری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق پاکستان سٹاک ایکسچینج اور پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہد دیہاتوں میں گیس اور بجلی کی فراہم سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ لوکل باڈیز کے پنشن سے متعلق مسائل کو حل کرنے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سردار علی گوہر خان مہر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے اُمیدوار اعجاز احمد چوہدری کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویپلمنٹ پر قومی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا انسداد پولیو مہم کے حوالے سے محکمہ صحت کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، بوہری بازار صدر کے علاقے میں جنریٹر کی دکان میں لگنے والی آگ کو فائر بریگینڈ کا عملہ بجھا رہا ہے۔
اسلام آباد، الیکشن کمیشن کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، ن لیگ کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر اور سیدہ نوشین افتخار الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی حلقہ این اے 75 سے اُمیدوار سیدہ نوشین افتخار ضمنی انتخابات کا فیصلہ ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر فتح کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں مدر اینڈ چائلڈ کئیر ہسپتالوں کے منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داؤدزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داؤدزئی کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے روانڈا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر امیر محمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر پرائیٹائزیشن محمد میاں سومرو کو وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے وزیراعظم کے مشیر برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان، پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین شہریار خان آفریدی یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان صدر اشرف غنی کے نمائندہ خصوصی عمر داؤدزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، الامہ لائرز فورم کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور ہونے کی خوشی میں کارکن ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور ہونے پر سابقہ ایم پی اے حاجی امداد اور شاہ رُخ امداد کیپٹن (ر) صفدر کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل 6 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف سنچری بنا کے بعد کراچی کنگنز کے کھلاڑی شرجیل خان خوشی منا رہے ہیں۔