Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 19 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، ریلیف کمشنر پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بابر حیات ..
لاہور، ریلیف کمشنر پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بابر حیات تارڑ ایکسپو سنٹر لاہور میں کورونا ویکسی نیشن کی سہولیات اور سنٹرز کے قیام کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
جمعہ
19
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پنجاب
کرونا وائرس
جمعہ
19
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ بلوچستان غلام سرور مندوخیل سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، حیدرآباد ریلوے سٹیشن کے قریب مزدور ریلوے ٹریک کے ساتھ دیوار تعمیر کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، مزدور پکا قلعہ کی دیواروں کی مرمت کا کام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، انتطامیہ کی نااہلی کے باعث باڑہ مارکیٹ میں لاک ڈاؤن کے دوران بازار کھلے جبکہ شہری خریداری میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی، راجہ بازار میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
راولپنڈی، شہر کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کے باعث مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر برائے بحری اُمور علی حیدر زیدی لاہور چیمبر آف کامرس میں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلی آفس آمد پر ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کو زیتون سے بنی روایتی چھڑی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے باوجود باغبانپورہ بازار میں خریداری کیلئے آنے والے شہریوں نے ایس او پیز کو نظر انداز کر رکھا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، وزیر تعلیم کے پنجاب ڈاکٹر مراد راس کے ہمراہ ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرن سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، موٹرسائیکل سوار لڑکیاں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
لاہور، اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وویمن یونیورسٹی صوابی اور یونیورسٹی پبلک سکول کہوٹہ کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چکدرہ، وزیراعظم عمران خان کو ڈی جی ایف ڈبلیو او سوات ایکسپریس وے سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
مالاکنڈ، وزیراعظم عمران خان مالاکنڈ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستانی ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران احمد صدیقی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
مالاکنڈ، وزیراعظم عمران خان سوات ایکسپریس کے تین ٹنلز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
چکدرہ، وزیراعظم عمران خان مالاکنڈ یونیورسٹی میں نئے بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔