Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 24 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ پارٹی کی نائب ..
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز سے اظہار یکجہتی کیلئے ہائیکورٹ آ رہے ہیں۔
بدھ
24
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم نواز شریف
پنجاب
مسلم لیگ (ن)
رانا ثناء اللہ
بدھ
24
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کی پریڈ کیلئے پاک فضائیہ کے فائٹر طیارے فضائی مشقوں می مصروف ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا قومی کمیشن برائے اقلیت کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، سابق گورنر سندھ زبیر احمد آرٹس کونسل آف پاکستان میں کووڈ19 ویکسی نیشن سنٹر میں ویکسین لگوا رہے ہیں۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو رُکن صوبائی اسمبلی شکیلہ نوید دہوار اسمبلی اجلاس کے دوران بات چیت کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا کر رہے ہیں۔
گوجرانوالہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثما بزدار ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ، وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار شیخوپورہ پہنچنے پر ہاتھ لہرا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
گوجرانوالہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار گکھڑ سپورٹس ایرینا کے افتتاح کے بعد ہاکی سٹیڈیم میں بال کو ہٹ کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پولیس ریفارمز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو پاک افغان بارڈر باڑ سے متعلق 7 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تصویری نمائش میں قائداعظم محمد علی جناح کے پورٹریٹ دیکھ رہے ہیں۔
پشاور، معاون خصوصی اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش اور وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی پولیس اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کے جدید انٹی گریٹڈ سسٹم لیو اینڈ اٹینڈنس سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے طاہر جاوید کی قیادت میں امریکن ڈیموکریٹک پارٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے مالدیپ کی ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا رہا ہے۔