Rana SanaUllah - Urdu News
رانا ثناء اللہ ۔ متعلقہ خبریں
-
رانا ثناءاللہ سن لو! اگر گولی چلائی تو پہلی گولی مجھے مارنا، اگر کسی کارکن کو گولی ماری تو تمہارا جینا حرام کر دوں گا، سہیل آفریدی
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشتگردوں کو ساتھ لانا چاہتی ہے، لیکن ہم پرامن جماعت ہیں، رانا ثناءاللہ جیسے لوگ ایسا بیانیہ بنا کر کچھ کھیل کھیلنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 10 ستمبر 2026 - -
ٌچیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کا معاملہ،وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈرکے خط کا جواب دیدیا
ً آئینی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دھانی کرائی گئی
جمعرات 10 ستمبر 2026 - -
وزیر داخلہ، پی سی بی کا چیئرمین کیوں ہے؟ اے این پی کا سینیٹ کمیٹی میں اعتراض
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اہم اجلاس چیئرمین سینیٹر دلاور خان کی سربراہی میں منعقد ہوا
ذیشان مہتاب
جمعرات 10 ستمبر 2026 - -
ایجنسیز کی رپورٹ ہے کہ پی ٹی آئی 27 ستمبر کو 9 مئی سے بڑی غلطی دہرانے جارہی ہے، رانا ثناءاللہ
کوئی عدالت مسلح جتھوں کو اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں دے گی،تین بنیادی شرائط پر عمل کریں تو احتجاج کی اجازت مل سکتی ہے، وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات
بدھ 9 ستمبر 2026 -
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ تصاویر
-
شہباز شریف سے آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات
وزیراعظم کی سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کا منصب سنبھالانے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
میاں محمد ندیم
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
شہبازشریف سے افتخار گیلانی کی ملاقات،وزیراعظم آزاد کشمیر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد ،نیک خواہشات کا اظہار
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
سلم لیگ (ن) پنجاب کا ہنگامی اجلاس ہفتہ کے روز طلب کر لیا گیا
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
اطلاع ہے کہ پی ٹی آئی کے مسلح احتجاج میں ایسے لوگ بھی ہوں گے جن کو فتنہ الخوارج یا انتہاپسند کہہ سکتے ہیں
ایسے لوگوں کا جتھہ اگر اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا تو ان کو ہر قیمت پر روکا جائے گا، سینیٹر رانا ثناءاللہ کا دعویٰ
منگل 8 ستمبر 2026 - -
جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکی ہیں ،رانا ثنا اللہ
وزیراعظم نے محسن نقوی کی زباں بندی نہیں کی، وہ جو چاہیں کہہ سکتے ہیں ، مشیر وزیر اعظم کا انٹرویو
منگل 8 ستمبر 2026 - -
محسن نقوی سے متعلق محمد مالک اور رانا ثناء اللہ کا دلچسپ مکالمہ
اینکر پرسن اور وزیراعظم کے سینیئر مشیر کے درمیان ٹی وی شو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ کی سیاسی پاور، اختیارات اور بیانات سے متعلق دلچسپ نوک جھونک سے بھرپور گفتگو ہوئی
ساجد علی
منگل 8 ستمبر 2026 -
-
جنوبی پنجاب اور بہاولپور سے متعلق پنجاب اسمبلی کی قراردادیں غیر موثرہوچکیں‘رانا ثنا اللہ
منگل 8 ستمبر 2026 - -
عوامی ریفرنڈم کسی وزیر کے بیان سے نہیں ہوگا‘ بحث کی اصل جگہ پارلیمان ہے. رانا ثناءاللہ
مریم نواز نے بالکل درست بات کی ہے، جن لوگوں نے تعصب کی عینک پہن رکھی ہے انہیں اصل صورتِ حال سمجھ نہیں آرہی. وزیراعظم کے مشیرکی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
میاں محمد ندیم
پیر 7 ستمبر 2026 - -
حکومتی کمیٹی کو جماعت اسلامی کی 6تجاویز پیش، مذاکرات جمعرات کو دوبارہ ہوں گے
حکومت کبھی نہیں چاہتی کہ عوام پر اضافی بوجھ پڑے،احسن اقبال…ہمارا اصل مقصد عوام کو ریلیف دلانا ہے،لیاقت بلوچ
پیر 7 ستمبر 2026 - -
حکومت قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم اور ناقابل عمل تجاویز پروضاحت کرے گی. احسن اقبال
تجاویز پرمتعلقہ اداروں سے رائے لے کر 3 دن میں مذاکرات کا دوسرا راﺅنڈ کریں گے. وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
میاں محمد ندیم
پیر 7 ستمبر 2026 - -
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی قیادت میں وفد سے اہم اجلاس
پیر 7 ستمبر 2026 - -
حکومت اورجماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی پرمذاکرات کا پہلا دور ختم
فریقین کے درمیان جمعرات کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے‘ حکومت کے سامنے 6 تجاویز رکھی ہیں. لیاقت بلوچ
میاں محمد ندیم
پیر 7 ستمبر 2026 - -
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا آغاز
لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کا وفد حکومتی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات میں شریک
میاں محمد ندیم
پیر 7 ستمبر 2026 - -
اسلام آباد کا نیا انتظامی نقشہ وزیراعظم کو پیش،27رکنی اسمبلی اورچیف ایگزیکٹو بارے تجاویز شامل
اتوار 6 ستمبر 2026 - -
نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثنا اللہ
جب تک متعلقہ آئینی فورم پر معاملہ نہیں آتا یہ تمام باتیں محض بحث برائے بحث ہی رہیں گی، وفاقی مشیر
اتوار 6 ستمبر 2026 -
Latest News about Rana SanaUllah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rana SanaUllah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
پاکستان کو ریا ست مدینہ بنانے کا عزم اور غیر منصفانہ وغیر مساویا نہ رویے!
حکومت عوام کو بنیا دی سہولیا ت کی فراہمی یقینی بنا کر اپنی ذمہ داری پوری کرے
-
ویڈیو سکینڈل ،ملکی اداروں کیخلاف گھناؤنی سازش!
رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن عدم تحفظ کا شکارہے
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
منی بجٹ مسترد
میاں شہباز کی فی البدیہ تقریر،منی بجٹ مسترد حکومت اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لئے پیپلز پارٹی سے سودے بازی کر سکتی ہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
مزید مضامین
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.