Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 30 اپریل 2021 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کورونا وائرس ٹاسک فورس ..
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کورونا وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
30
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
کرونا وائرس
جمعہ
30
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
ہرارے، قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی ساجد خان کو ٹوپی پہنانے کے بعد مبارکباد دے رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کوریا کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس ملاقات کر رہے ہیں
کراچی، این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے انتخابی کیمپ لگایا گیا ہے۔
ہرارے، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز کے موقع پر ٹاس کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان روشن ڈیجیٹیل اکاؤنٹس کی تقریب کے آغاز میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نجی کمپنیوں کی جانب سے پیش کئے جانے والا الیکٹرانک ووٹنگ کا عملی مظاہرہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دے رہی ہیں۔
کراچی، شہر قائد میں جاری شدید گرمی سے بے حال ایک مزدور نہا رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر مذہبی اُمور نور الحق قادری اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ہنگری کے سفیر بیلا فازیکس ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابی کیمپ میں لوگ اپنا ووٹ معلوم کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
کراچی، چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات کے موقع پر آزاد کشمیر میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری فیصل راٹھور کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی تیاری پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے ہونے والے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اسلام آباد، رُکن قومی اسمبلی فرخ حبیب وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اُٹھا رہے ہیں
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں
کراچی، این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی اُمور ڈاکٹر بابر اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ میں جرمن ہم منصب کا استقبال کر رہے ہیں۔