Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 مئی 2021 کی تصاویر
رائیونڈ، وزیراعظم عمران خان پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ ..
رائیونڈ، وزیراعظم عمران خان پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
7
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
پنجاب
جمعہ
7
مئی
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، بلدیہ کورنگی میں اینٹی کورونا سکواڈ مساجد کے اندر اور باہر جراثیم کش ادویات کا سپرے کر رہا ہے۔
کراچی، چئیرمین سی پیک اتھارٹی جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کورونا وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کراچی کے تین بڑے نالوں گجر، اورنگی اور محمود نالوں کی بحالی اور تشکیل نو سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سانگھڑ، گجری ورکشاپ کے نزدیک سیم نالے میں بیس فٹ چوڑا شگاف پڑ جانے کی وجہ سے کئی گاؤں زیر آب آ گئے ہوئے ہیں۔
کراچی، گرومندر پر شدید ٹریفک جام کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ترلائی ویکسینیشن سنٹر پر کورونا ویکسین کیلئے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
مدینہ منورہ، مسجد نبوی میں شہریوں کی بڑی تعداد تراویح پڑھ رہی ہے۔
راولپنڈی، باڑہ مارکیٹ کے باہر شدید ٹریفک جام کی پروا کئے بغیر ٹریفک پولیس اہلکار موبائل پر مصروف ہے۔
راولپنڈی، ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باڑہ مارکیٹ میں لاک ڈاؤن سے قبل عید کے حوالے سے خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کے رش کا ایک منظر۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان اظہار خیال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، عید کی خریداری میں مصروف خواتین جیولری پسند کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے معاون خصوصی وزیراعظم سردار یار محمد رند ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سیکرٹری اُسامہ بہادر خان کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے دی جانے والی گرانٹ کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس آمد کے موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سابق وزیراعظم و پیپلز پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے چین کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی آئی ووٹنگ میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ایکسپو سنٹر ویکسینیشن سنٹر کے دورہ کے موقع پر بزرگ شہری کی رہنمائی کر رہی ہیں۔
رائیونڈ، وزیراعظم عمران خان پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے باوجود انارکلی بازار میں شہریوں کا رش۔
لاہور، ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرین کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نادرا کے معاملات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان کو پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ سکیم منصوبے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
رائیونڈ، وزیراعظم عمران خان پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ سکیم منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔