Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 17 مئی 2021 کی تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں پارٹی ..
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں پارٹی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
17
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
گورنر
پنجاب
صوبائی اسمبلی
پیر
17
مئی
2021
کی مزید تصاویر
سانگھڑ، صوبائی وزیر سردار علی شاہ سمندری طوفان سے نمٹنے کے حوالے سے ڈی سی آفس سانگھڑ میں ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر ابراہیم حیدری کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف سے پارٹی رہنما جاوید لطیف کی والدہ ملاقات کر رہی ہیں۔
چارسدہ، عوامی نیشنل پارٹی کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وزرائے خارجہ فلسطین کیخلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے منعقدہ او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں ورچوئل شریک ہیں۔
پبی، داگ بہسود میں نوشہرہ انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ پڑا ہے۔
لاہور، گریٹر اقبال پارک کے قریب ویکسی نیشن سنٹر میں ایک خاتون کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
لاہور، گریٹر اقبال پارک کے قریب ویکسی نیشن سنٹر میں ویکسین لگوانے کیلئے آنے والے شہری اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور، گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے نہر میں نہانے والے بچے پولیس کے ڈر سے بھاگ رہے ہیں۔
لاہور، انارکلی چوک میں ایک معمر شخص پرانی کتابیں فروخت کرنے کیلئے بیٹھا ہے۔
لاہور، جناح ہسپتال کے قریب گندے نالے میں گرنے والی گاڑی کو کرین کے زریعے باہر نکالا جا رہا ہے۔