Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 5 جون 2021 کی تصاویر
ابوظہبی، پشاور زلمی ٹیم کے کھلاڑی شیخ زید سٹیڈیم سے منسلک ..
ابوظہبی، پشاور زلمی ٹیم کے کھلاڑی شیخ زید سٹیڈیم سے منسلک دی اوول گراؤنڈ میں پریکٹس میں مصروف ہیں۔
ہفتہ
5
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
پشاور زلمی
ہفتہ
5
جون
2021
کی مزید تصاویر
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد جنوبی وزیرستان میں عمائدین کے جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی سپیکر ڈائس کے سامنے پانی کی کٹوتی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر قانون و ماحولیات مرتضی وہاب ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے سیپا کی جانب سے ساحل سمندر کیماڑی میں کی گئی صفائی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سول سیکرٹریٹ دربار ہال میں ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو مہم کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے پی پی 84 خوشاب سے آزاد اُمیدوار ملک امجد رضا کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر ملاقات کر رہےہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی مولانا طاہر محمود اشرفی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈویلپنگ ایکسپورٹ اکنامی سے متعلق ویبنار میں شریک ہیں۔
لاہور، چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد وسیم دورہ برطانیہ اور ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کر رہے ہیں۔
ابوظہبی، پشاور زلمی ٹیم کے کھلاڑی شیخ زید سٹیڈیم سے منسلک دی اوول گراؤنڈ میں پریکٹس میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان لودھراں ملتان شاہراہ کی تعمیر کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان لودھراں ملتان شاہراہ کی تعمیر کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان لودھراں ملتان شاہراہ کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، لاک ڈاؤن کے باعث کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر بند ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سپیکر آذربائیجان پارلیمنٹ پروفیسر غفارووا ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، لڑکیاں پاک چین دوستی کے 70 برس مکمل ہونے کی مناسبت سے الحمراء میں جاری تصویر نمائش دیکھ رہی ہیں۔