
Peshawar Zalmi - Urdu News
پشاور زلمی ۔ متعلقہ خبریں

-
فاسٹ بولر علی رضا کو آنکھوں کی کوئی بیماری نہیں! پی سی بی نے رپورٹس "بے بنیاد" قرار دیدیں
علی رضا نے پی ایس ایل 10 میں 9 میچز میں 25.25 کی اوسط اور 9.18 کے اکانومی ریٹ سے 12 وکٹیں حاصل کیں
ذیشان مہتاب جمعہ 13 جون 2025 -
-
حلیم زئی ،بجلی گزشتہ تین دن سے خراب ،پینے کا پانی ناپید ،عوام مشکلات کا شکار
غلنئی ٹیسکو اور واپڈا اہلکار بجلی ٹھیک کرنے کیلئے گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کی فرمائش کرنے لگے
جمعرات 12 جون 2025 - -
تین پاکستانی تیز گیند باز بنگلہ دیش سیریز سے باہر: ذرائع
نسیم شاہ اور عامر جمال اس وقت انجریز سے صحت یاب ہو رہے ہیں
ذیشان مہتاب جمعرات 12 جون 2025 -
-
فاسٹ باولر علی رضا کو آنکھوں کی ایک نایاب بیماری ہونے کا انکشاف
پیسر کے علاج کیلئے آئی اسپیشلسٹ سے وقت لیا جارہا ہے۔ فلڈ لائٹس میں انہیں گیند کو دیکھنے میں مشکل پیش آرہی ہے لہٰذا ان کی فٹنس پر بھی کام کیا جائیگا
ذیشان مہتاب بدھ 11 جون 2025 -
-
بابر اعظم کا اگلے 6 ماہ پاکستان ٹیم کی جانب سے ان ایکشن نہ ہونے کا قوی امکان
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز میں روحیل نذیر کو موقع ملنے کے امکانات روشن
ذیشان مہتاب بدھ 11 جون 2025 -
پشاور زلمی سے متعلقہ تصاویر
-
یاقوت سٹار کرکٹ کلب نے آل سنجاوی یاقوت الرحمن کرکٹ لیگ کا فائنل جیت لیا
جمعہ 30 مئی 2025 - -
،آل سنجاوی یاقوت الرحمن کرکٹ لیگ کا فائنل میچ یاقوت سٹار کرکٹ کلب سنجاوی بمقابلہ زلمی سٹار اوچ ونی کے درمیان کھیلا گیا
جمعہ 30 مئی 2025 - -
سلمان علی آغا نے سفیان مقیم کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی
انہیں یہاں کی وکٹوں کے پیش نظر نظر انداز کیا گیا جو فاسٹ بولرز کے لیے زیادہ سازگار ہیں‘گفتگو
بدھ 28 مئی 2025 - -
سلمان علی آغا نے سفیان مقیم کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی
سپنر نے گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز پر قومی ٹیم کے لیے متاثر کن پرفارمنس پیش کی جہاں انہوں نے 3 میچوں میں 5 وکٹیں حاصل کیں
ذیشان مہتاب بدھ 28 مئی 2025 -
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے بہترین کھلاڑی حسن نواز کو انعام میں BYD Sealگاڑی مل گئی
پیر 26 مئی 2025 - -
پی ایس ایل کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی کپتان مقرر
ٹیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 3، 3، کراچی کنگز کے 4، پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل
ذیشان مہتاب پیر 26 مئی 2025 -
-
لاہور قلندرز نے محض 4 سال میں وہ کارنامہ کردکھایا جسے سرانجام دینے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 سال لگے
لاہور قلندرز نے زیادہ پی ایس ایل ٹائٹل جیتنے کا اسلام آباد یونائیٹڈ کا ریکارڈ برابر کیا
ذیشان مہتاب پیر 26 مئی 2025 -
-
پی ایس ایل 10، حسن نواز پر ایوارڈز کی بارش
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بیٹر نے پی ایس ایل 10 میں 10 اننگز میں 399 رنز بنائے
ذیشان مہتاب پیر 26 مئی 2025 -
-
شاہین آفریدی پی ایس ایل کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
25 سالہ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے اس سے قبل 2022ء اور 2023ء میں لاہور قلندرز کو لگاتار ٹائٹل جتوایا تھا
ذیشان مہتاب پیر 26 مئی 2025 -
-
لاہور قلندرز نے اپنے ہیڈ کوچ کے بغیر پی ایس ایل فائنل میں جگہ بنالی
ٹیم کو فائنل میں جگہ بنانے کیلئے مسلسل 2 راتیں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ کرنا پڑا لیکن وہ کوئٹہ کو شکست دینے کے لیے پراعتماد دکھائی دے رہی ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 24 مئی 2025 -
-
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دودو مرتبہ فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل
ہفتہ 24 مئی 2025 - -
شاہین آفریدی پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے
پی ایس ایل 10 کے ایلیمنیٹر 2 میں گزشتہ روز لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 24 مئی 2025 -
-
ملتان سلطانز نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ کیچز چھوڑے،اعداد وشمار جاری
بدھ 21 مئی 2025 - -
ڈیوڈ وارنر کی خواہش پوری، لاہور کے مشہور کلب میں گالف کھیلنے کے لیے پہنچ گئے
ان کے ساتھ ساتھی آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے بین میک ڈرموٹ بھی شامل تھے
ذیشان مہتاب بدھ 21 مئی 2025 -
-
پی ایس ایل 10 میں کیچز ڈراپ کرنے کا مقابلہ، صرف ایک میچ جیتنے والی ملتان سلطانز نے سب سے زیادہ کیچز بھی چھوڑے
مجموعی طور پر ایونٹ میں ابتک 124 کیچز ڈراپ ہوئے
ذیشان مہتاب بدھ 21 مئی 2025 -
Latest News about Peshawar Zalmi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peshawar Zalmi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.