Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 13 جون 2021 کی تصاویر
مظفرآباد، وفاقی وزیر اُمور کشمیر علی امین گنڈاپور آزاد ..
مظفرآباد، وفاقی وزیر اُمور کشمیر علی امین گنڈاپور آزاد پتن میں تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار ممبر قانون ساز اسمبلی صغیر چغتائی کی گاڑی کے جائے حادثہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اتوار
13
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
حادثہ
پاکستان تحریک انصاف
مسئلہ کشمیر
گاڑی
اتوار
13
جون
2021
کی مزید تصاویر
کراچی،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین فرئیر ہال اور باغات میں منعقدہ بین الاقوامی فلمی میلے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر میری ٹائمز افئیر سید علی زیدی اپنے حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل فرئیر ہال اور باغات میں منعقدہ بین الاقوامی فلمی میلے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، ہفتے کو مکمل لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار مکمل طور پر بند ہے۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں جونئیر مینجرز کے پہلے پروموشن کورس کے شرکاء کا ڈی آئی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نذیر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے پیش نظر کاروبار بند پڑا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان متوقع سالانہ ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا ویکسی نیشن کی رفتار کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، انٹرنیشنل پولیو اوورسائیڈ ٹیم کے ارکان ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کے ہمراہ شاہی قلعہ کا دورہ کر رہے ہیں
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نئے مالی سال 22-2021 کے صوبائی بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اہم خدوخال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی وزیراعظم عامر ڈوگر، صوبائی وزیر اختر ملک اور رُکن قومی اسمبلی زین قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر چوہدری پرویز الہی پنجاب اسمبلی کے نئے ایوان میں بجٹ اجلاس سے قبل انتطامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
بنوں، ملالہ یوسفزئی کے خلاف بیان کیس میں گرفتار مفتی علی حقانی کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے اقتصادی اُمور عمر ایوب خان ہائیڈرو پاور سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، شدید گرمی کے باعث طالبعلم سر پر ٹھنڈا پانی ڈال کر گرمی سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔
کراچی، شدید گرمی میں شہری سی ویو پر تفریح کر رہے ہیں۔
کراچی، خالق دینا ہال میں شہری کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔