
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- اتوار 4 جولائی 2021 کی تصاویر
- پشاور، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے حکم کے بعد افغان ..
پشاور، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے حکم کے بعد افغان طلبہ طورخم بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 300 طلباء کو پاکستان میں داخل ہونے کے بعد مختلف کورائنٹائن سنٹرز میں رکھا جائے گا۔
اتوار 4 جولائی 2021 کی مزید تصاویر

میرپور، وفاقی وزیر برائے کشمیر، گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور ڈڈیال میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔