Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 6 جولائی 2021 کی تصاویر
گوادر، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کو گوادر کو پانی کی ..
گوادر، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کو گوادر کو پانی کی فراہمی اور اولڈ ٹاؤن کی بحالی کے حوالے سے جی ڈی اے کی جانب سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔ صوبائی وزراء بھی موجود ہیں۔
منگل
6
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
پانی
گوادر
منگل
6
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
مظفرآباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی نکیال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مریم نواز مظفرآباد روانگی سے قبل اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں آزاد کشمیر کے انتخابات میں پارٹی اُمیدواروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ احسن اقبال، عطاء اللہ تارڑ، سائرہ افضل تارڑ اور دیگر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، چیف الیکشن سکندر سلطان راجہ نئے بھرتی کئے گئے الیکشن افسران کی پری سروس ٹریننگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
گوادر، چئیرمین گوادر بندرگاہ نصیر خان کاشانی گوادر پہنچنے والے مختلف ممالک کے سفیروں کو گوادر پورٹ فری زون کے ماڈل پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا گوادر پہنچنے پر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا اور آئی جی پولیس استقبال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان کو جنوبی بلوچستان پیکج پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، وفاقی و صوبائی وزراء بھی شریک ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ہنگری کےسفیر بیلا فازیکاز ملاقات کر رہے ہیں۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سوات میں ڈویلپمنٹ سکیمز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ازبکستان کے سفیر اوئبک عارف عثمانوف سووئنیر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ترکی کی زمینی فورس کے کمانڈر ، جنرل امیت دُندار کو نشان امتیاز عسکری تمغہ دے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں معاہدہ کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت بینک آف پنجاب کے تحت سکیمز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور، ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ناصر محفوظ کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، شہر بھر میں بھیک مانگنے والی خواتین کو سٹی ٹریفک پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
لاہور، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر نامزد چیف جسٹس محمد امیر بھٹی انہیں گلدستہ دے کر رخصت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان کو جنوبی بلوچستان کے منصوبوں بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، ریسکیو 1122 کے اہلکار مریڑ چوک میں دوران ڈیوٹی موبائل فون میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی، عید قربان کیلئے لائے گئے جانور چارا کھا رہے ہیں۔