Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 اگست 2021 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب فوڈ اتھارٹی ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام ماڈل فوڈ سٹالز کی مفت فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کرنے کے بعد غریب افراد کو ملکیت کے کاغذات دے رہے ہیں۔
ہفتہ
7
اگست
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
غریب
پنجاب
عثمان بزدار
ہفتہ
7
اگست
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ڈی جی پی آر آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان ملاقات کر رہے ہیں۔ صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹری صحت و دیگر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے لارڈ قربان حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم قانونی معاملات سے متعلق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب اور عثمان ڈار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ناروے کے سفیر کیجل گنر ایریکسن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹرڈویژن جشن آزادی آرچر چمپئن شپ میں مرد کھلاڑیوں کے مقابلے جاری ہیں۔
کراچی، مائی کلاچی روڈ پر ایک بچہ گھر والوں کی کفالت کیلئے جھنڈیاں فروخت کر رہا ہے۔
کراچی، سی ویو پر غیر ممالک کے پھنسے جہاز کے پاس پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے الرٹ کھڑا ہے۔
کراچی، لائٹ ہاؤس پیپر مارکیٹ میں پولیس کی موجودگی کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جھنڈیوں کی فروخت جاری ہے اور عوام کا رش لگا ہوا ہے۔
کراچی، کورنگی روڈ پر ٹریفک پولیس کا اہلکار ایک شہری کا کورونا وباء سے بچاؤ سے لگی ویکسین کا کارڈ چیک کر رہا ہے۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ اور پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح، نائب صدر طاہر منظور چوہدری اور سفیروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، ہفتے میں دو روزہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سٹال ہولڈرز نے باڑہ مارکیٹ میں سٹال سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی، مصروف ترین مری روڈ پر لاک ڈاؤن کے باعث سناٹا چھایا ہوا ہے۔