Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 اگست 2021 کی تصاویر
کراچی، آل پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ کے مرکزی صدر سیف الرحمن ..
کراچی، آل پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ کے مرکزی صدر سیف الرحمن و دیگر عہدیداران کے ہمراہ بانی و قائد پرویز مشرف کی 78 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
جمعہ
13
اگست
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پرویز مشرف
جمعہ
13
اگست
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان اور وزیر اطلاعات سعید غنی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ آزادی سائیکل ریس کے پوزیشن ہولڈر اشعر بلوچ مہمان خصوصی سعید انور سے ٹرافی اور میڈل حاصل کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل قائد ملت شہید لیاقت علی خان کے صاحبزادے علی اکبر خان کی رہائشگاہ پر ان کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبیدالزعابی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کے موقع پر شجرکاری مہم میں پودا لگا رہے ہیں۔
کراچی، متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبیدالزعابی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اوچ نہر بحالی منصوبہ کی پیشرفت سے متعلق گورنر ہاؤس میں اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور، چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال متاثرین کو چیک دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے بارتھی میں قبائلی شخص مسئلے کے حل کے احکامات جاری ہونے پر شکریہ ادا کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود عالمی یوتھ ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
غازی، وزیراعظم عمران خان کو چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین تربیلا ڈیم پر ٹی 5 ایکسٹینشن منصوبے پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
غازی، وزیراعظم عمران خان تربیلا ڈیم میں ٹی 5 ایکسٹینشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ہولی فیملی ہسپتال میں نئے کوویڈ 19 آئی سی یو وارڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا پاکستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کونسل کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی کی ہدایت پر محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کا عملہ غیر قانونی دکانیں مسمار کر رہا ہے۔
کراچی، شہری پیپر مارکیٹ میں جشن آزادی کی مناسبت سے خریداری کر رہے ہیں۔