Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 24 ستمبر 2021 کی تصاویر
کراچی، شہر قائد میں ہونے والی بارش کے بعد پاور چورنگی کے ..
کراچی، شہر قائد میں ہونے والی بارش کے بعد پاور چورنگی کے علاقے میں گاڑی بارش کے ریلے میں بہتی دکھائی دے رہی ہے۔
جمعہ
24
ستمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گاڑی
بارشیں
جمعہ
24
ستمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، جماعت اسلامی کے رضا کار بارش کے بعد شہر میں پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
کراچی، شدید بارش کے بعد پاورچورنگی کے علاقے کا ایک منظر۔
کراچی، شہر قائد میں ہونے والی بارش کے باعث موٹر سائیکل سواروں نے ایک پل کے نیچے پناہ لے رکھی ہے۔
کراچی، شہر قائد میں ہونے والی بارش کے بعد پاور چورنگی کے علاقے میں گاڑی بارش کے ریلے میں بہتی دکھائی دے رہی ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر محمد فروغ نسیم کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان ملکی صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ پارٹی صدر شہباز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار قیدیوں کو لے جانے کیلئے تیار کی جانے قیدیوں کی وین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، ٹریفک وارڈنز نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو روک رکھا ہے۔
نیویارک، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سالووینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیشنل ہیلتھ سروسز اکیڈمی میں 11 ویں سالانہ پبلک ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔