Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 ستمبر 2021 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پرائس کنٹرول کمیٹی ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پرائس کنٹرول کمیٹی کے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
30
ستمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
عثمان بزدار
جمعرات
30
ستمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے یونائیٹڈ سٹیٹ مشن آف پاکستان انجیلا اگیلرملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو گلاب دیوی انڈرپاس پراجیکٹ بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور ڈویژن کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔ حمزہ شہباز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ و دیگر بھی موجود ہیں۔
حیدرآباد، لونی کوٹ کے قریب موٹروے پر ٹرالر سے ٹکرانے والی مسافر کوچ۔
اسلام آباد، چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پیرالمپکس کے ڈسکس تھرو گولڈمیڈلسٹ حیدر علی کو ملاقات کے موقع پر 25 لاکھ روپے کا انعامی چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان جھل جھاؤ بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی خزانہ شوکت ترین نیشنل پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت پاک نیوی وار کالج لاہور کے وفد کو دیئے جانے والے استقبالیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان جھل جھاؤ بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔