Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 26 نومبر 2021 کی تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل وفاقی محکموں کی صوبہ میں ..
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل وفاقی محکموں کی صوبہ میں کارکردگی کی سہ ماہی رپورٹ کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
26
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
گورنر
جمعہ
26
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی جانب سے کمیشن میں اضافے کیلئے ہڑتال کے باعث پیٹرول ختم ہونے پر شاہراہ فیصل پرکھلا رہنے کے اعلان کے باوجود پی ایس او پیٹرول پمپ بند ہے۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ شوکت ترین سے صدر سٹی بینک پاکستان احمد بوزائی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایک اے ایس پی کو بہترین کارکردگی پر سوارڈ آف آنر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم کریمنل لاء اور سول لاء کو نافذ کرنے کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات اور ترقی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سویرا سپر سٹور شادمان میں احساس راشن پروگرام سے متعلق گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہسپتال میں اعجاز گوہر کے ہمراہ نئے کیفے ٹیریا کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن بڑھانے کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر ہڑتال کے اعلان کے باعث ایک کھلے ہوئے پمپ پر پیٹرول پر حصول کیلئے شہریوں کے رش کا منظر۔
لاہور، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن بڑھانے کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر ہڑتال کےاعلان کے باعث شیل پمپ کھلا رہنے کے اعلان کے باوجود بند ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سوشل پروٹیکشن ثانیہ نشتر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی سے کمبوڈیا کے سفیر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر نسلہ ٹاور کو مسمار کیا جا رہا ہے۔