Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 4 دسمبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان انسداد پولیو مہم کے حوالے ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
4
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
وزیراعظم
پولیو
ہفتہ
4
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اسد عمر 70 کروڑ روپے کی لاگت سے گولڑہ موڑ انڈر پاس کے افتتاح کے موقع پر دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کا وفد کے ہمراہ ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ تنظیمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری ایل پی جی سلنڈرز کی ری فلنگ کیلئے جا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ہمقدم پروگرام کے افتتاح کے بعد مالی معاونت کیلئے اہل خواتین میں رجسٹریشن سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لندن، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور دورہ برطانیہ کے دوران برطانوی پارلیمنٹ کےسپیکر لنڈسے ہولی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر انڈسٹریز مخدوم خسرو بختیار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم ای سی ایل سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر پارلیمنٹ ہائوس کے لان میں منعقدہ تقریب کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، میونسپل کارپوریشن کا عملہ مری روڈ پر تجاوزات کو ختم کر رہا ہے۔