Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 17 دسمبر 2021 کی تصاویر
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر ملاقات ..
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
17
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ
جمعہ
17
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سندھ سیکرٹریٹ کے باہر کورونا وباء میں فرائض انجام دینے والی ڈاکٹرز اپنے حقوق کیلئے احتجاج کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین مارٹن ڈاؤ گروپ علی اکھائی اور جاوید غلام محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین سے ملاقات کے بعد ان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
باجوڑ، مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام باجوڑ کے علاقہ پشت میں انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان، کلاچی کے علاقہ نکواڑہ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے پکڑا جانے والا اسلحہ۔
لاہور، آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان سے نیشنل پولیس بیورو کا وفد سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت دھند چھائی ہوئی ہے۔
لاہور، اُساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، کنٹونمنٹ بورڈ میں نجی سکولز کی جبری بندش کے فیصلے کیخلاف طلباء والٹن روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
سکردو، وزیراعظم عمران خان سکردو ائیرپورٹ کی توسیع اور اپ گریڈ منصوبے کی تقریب میں شریک ہیں۔
سکردو، وزیراعظم عمران خان عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی میں ایرو سپیس سائنس اور انجینئرنگ کے بارے میں7 ویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سکردو، وزیراعظم عمران خان کو جگلوٹ سکردو سڑک منصوبے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
سکردو، وزیراعظم عمران خان سکردو ائیرپورٹ کی توسیع اور اپ گریڈ منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔