Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 جنوری 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق بیاد قاضی حسین احمد ..
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق بیاد قاضی حسین احمد اور افغانستان کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
7
جنوری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افغانستان
جماعت اسلامی
قاضی حسین احمد
سراج الحق
جمعہ
7
جنوری
2022
کی مزید تصاویر
پنگریو، ٹماٹروں کے نرخوں میں زبردست کمی کیخلاف احتجاج کے طور پر کاشتکاروں نے اپنے ٹماٹر مویشیوں کو کھلانا شروع کر دیئے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، رانا ثناء اللہ خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک گیر احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل پر بات چیت کر رہے ہیں۔
گوادر، شہر میں بارش سے متاثرہ علاقے میں بارش کا پانی نکالنے کا عمل جاری ہے۔
گوادر، پاک فوج کے اہلکار حالیہ بارشوں سے متاثرہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول پاکستانی کوہ پیما حسن جان کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمد چوہدری سے یورپی یونین کی سفیر اینڈرولہ کامینارہ ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، کمشنر کراچی محمد اقبال میمن سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاور منہدم کرنے کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سٹیٹ بینک بلڈنگ کے سامنے پریس کانفرنس کر رہے ہیں
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار محکمہ اطلاعات، ڈی جی پی آر کے زیراہتمام چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے تحت میڈیا گریجوایٹس میں سرٹیفکیٹس و چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارٹی رہنما خواجہ سعد رفیق اور اہلخانہ کو بیٹی کی شادی کی مبارکباد دے رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے برونائی کیلئے تعینات ہونے والے سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ فرحت عباس سانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر عبدالقیوم نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔