Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 3 مارچ 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے خصوصی مشیر برائے وزیراعظم ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے خصوصی مشیر برائے وزیراعظم شاہ زین بگٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
3
مارچ
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
وزیراعظم
جمعرات
3
مارچ
2022
کی مزید تصاویر
لندن، مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف سے سینیٹر نزہت صادق کی ملاقات۔ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن 911 سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صحت کارڈ پلس سکیم کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ حامد واحدی ملاقات کر رہے ہیں۔
میرپور، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی و دیگر سابق چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس عبدالمجید ملک کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
سانگھڑ، پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سندھ حقوق مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
گھوٹکی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عوامی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ماڑی پور روڈ کے ساتھ گزرنے والے سرکلر ریلوے ٹریک کی ازسر نوتعمیر کا کام کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان فیصل مسجد میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کی تقسیم کے حوالے سے تقریب میں مستحق خاتون کو چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان فیصل مسجد میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کی تقسیم کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آسٹریلین ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا بینود قادر ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر گروپ فوٹو۔