Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 اپریل 2022 کی تصاویر
لاہور، ریسکیو 1122 کے اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت ..
لاہور، ریسکیو 1122 کے اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں فوری امدادی کارروائی کیلئے پنجاب اسمبلی کے باہر تعینات ہیں۔
جمعرات
7
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
پنجاب
پنجاب اسمبلی
جمعرات
7
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز مقامی ہوٹل میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کی کارروائی دیکھ رہی ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ن لیگ کے ارکان اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے مناظر کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد افطار کیلئے پکوڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کی دیواروں پر کانٹے دار تار لگائی جا رہی ہے۔
لاہور، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف ارکان پنجاب اسمبلی کے ہمراہ بس کے ذریعے مقامی ہوٹل جا رہی ہیں
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی قیادت میں منحرف ارکان اسمبلی کیخلاف مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیو پشاور ویلی منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سروسز ہسپتال کے نئے ایمرجنسی ٹاور و ٹراما سنٹر سمیت شعبہ صحت کے 3 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمن دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کیلئے آنے والے لیگی ارکان اسمبلی میں داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر داخلی راستے پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔