Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 اپریل 2022 کی تصاویر
لاہور، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایوان اقبال ..
لاہور، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایوان اقبال میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
28
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
جمعرات
28
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا کو وفاقی کابینہ میں لئے گئے فیصلوں سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ چینی قونصل جنرل لی بچیان سے کراچی بم دھماکے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس خان کو وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو حکومت بلوچستان کی جانب سے حکومت آزاد کشمیر کو خیر سگالی کے طور پر دیئے جانے والے ہوئی جہاز کی دستاویزات پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس خان وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن کے دورہ کے موقع پر اگلے مورچوں پر جوانوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن کے دورہ کے موقع پر اگلے مورچوں پر جوانوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں شریک کارکنان پارٹی چئیرمین عمران خان کے خطاب کے دوران نعرے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کےا جلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افئیرز سید فیصل علی سبزواری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں بلاول بھٹو زرداری سے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔