Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 30 اپریل 2022 کی تصاویر
مدینہ منورہ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری ..
مدینہ منورہ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری روضہ رسول ﷺ میں داخلے کے موقع پر شہریوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ہفتہ
30
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
ہفتہ
30
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
مدینہ منورہ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری روضہ رسول ﷺ میں موجود خواتین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جدہ، گورنر مکہ و سعودی قومی سلامتی کے مشیر جدہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری و دیگر کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن چینی سفارتخانہ آمد کے موقع پر چینی ناظم الامور سے ملاقات میں سانحہ کراچی پر تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان سے سویڈن کے سفیر ہینرل پرسون ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان وفد کے ہمراہ چینی سفارتخانے آمد کے موقع پرناظم الامور سے ملاقات میں کراچی یونیورسٹی حملے پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ سردار ایاز صادق، خواجہ عمران نذیر بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مدینہ منورہ، وزیراعظم شہباز شریف مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، تاریخی بادشاہی مسجد میں جمعتہ الوداع کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، مقامی لیڈیز کلب میں سٹال سے ایک خاتون کپڑے خریدنے کیلئے پسند کر رہی ہے۔