Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 مئی 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ملک میں گندم کی پیداوار، ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ملک میں گندم کی پیداوار، ذخائر اور کھپت کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
7
مئی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
ہفتہ
7
مئی
2022
کی مزید تصاویر
اٹک، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز فتح جنگ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔
اٹک، فتح جنگ میں مسلم لیگ ن کے جلسہ عام میں عوام کی کثیر تعداد موجود ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان تحریک انصاف کے سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، نومنتخب بلدیاتی نمائندوں اور صوبہ بھر سے پارٹی کی ذیلی تنظیموں کے عہدیداروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
جدہ، وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال دورہ جدہ کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی عید الفطر تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سےسابق آئی جی پنجاب ذوالفقار چیمہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔ سیکرٹری خزانہ بھی ہمراہ ہیں۔
میانوالی، تحریک انصاف کے زیراہتمام کرکٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں عوام کی کثیر تعداد موجود ہے۔
میانوالی، سابق وزیر مملکت علی محمد خان جلسے کے موقع پر سیلفی بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ہواوے کے سینئر نائب صدر اورمڈل ایسٹ وافریقہ ریجن کے صدر ژی ژیانگ وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
میانوالی، سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو مظفرآباد میں زیرتعمیر سی ایم ایچ فلائی اوور کے تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، سبزی منڈی میں بیوپاری ٹماٹر فروخت کرنے کیلئے بولی لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی، عید تعطیلات کے چوتھے روز بچے پارک میں جھولوں سے محظوظ ہو رہے ہیں۔