Resul Card

رزلٹ کارڈ

ایک بچہ سکول سے رزلٹ کارڈ لے آیا اور سیدھا باپ کے پاس پہنچا اور خوشی سے بولا :”ابو ابو! آپ بہت خوش قسمت ہیں“۔ باپ نے حیران ہو کر پوچھا:”وہ کیسے؟“۔ بچہ: ”آپ کو میرے لئے نئی کتابیں نہیں خریدنا پڑیں گی میں اسی کلاس میں رہ گیا ہوں“۔

Your Thoughts and Comments