Sui Dhaga - Joke No. 1551

سوئی دھاگہ - لطیفہ نمبر 1551

بڑی بہن(چھوٹی کو ڈانٹتے ہوئے) رفیعہ خاموش ہو جاؤ میرا سر درد سے پھٹ جا رہا ہے۔ نورین معصومیت سے :لاؤ باجی میں سوئی دھاگہ سے سی دیتی ہوں۔

Urdu Jokes