Ustad Shagird Se - Joke No. 1239

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1239

استاد (شاگرد سے) مجھے بتاوٴ کہ بارش کیوں ہوتی ہے؟ شاگرد: کیونکہ فرشتے آسمان پر فرش دھوتے ہیں۔

Urdu Jokes