Iqbal Ahmad Se - Joke No. 653

اقبال احمد سے - لطیفہ نمبر 653

اقبال (احمد سے) :”دنیا کا سب سے طاقت ور انسان کون ہے؟“۔ احمد:ٹریفک کا سپاہی جو صرف ایک ہاتھ کے اشارے سے سینکڑوں روک لیتا ہے“۔

Urdu Jokes