Chohe Ka Dost - Article No. 305

Chohe Ka Dost

چوہے کا دوست - تحریر نمبر 305

کسی چیتے کی ایک چوہے سے دوستی تھی۔ بات تو حیرت کی ہے۔ کہاں خونخوار چیتا اور اس کے مقابلے میں کہاں ننھا سا چوہا مگر ایسا ہی تھا۔ بات دراصل یہ ہے کہ چیتا بیحدبد مزاج تھا۔ اس کی بد مزاجی کی یہ حال تھا کہ دوسرے چیتے بھی اس کی پروا نہیں کرتے تھے

جمعرات 16 مئی 2013

Browse More Mutafariq Mazameen