Zero Gravity

Play Zero Gravity video game, Zero Gravity and other Action Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

زیرو گریوٹی

اس گیم می ایلین روبوٹس کی ریس زمین کو ہر طرح کے حملے کیلیئے تیار کرتی ہے۔ ایک خلائی نگہبان دشمنوں کے علاقے میں پھنس گیا ہے جس کے پاس سیارے کے دفاع کی بہت اہم معلومات ہیں لیکن اسے حملہ آوروں کے گروہ سے لڑنا ہے۔ ہر لیول کے اختتام میں دشمنوں کے علاقوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانا، دشمنوں کو مارنا اور سیارے کو تباہ ہونے سے بچانا ہے۔مزید پوائنٹس حاصل کرنے کیلیئے اضافی مشن کو پورا کرنا ہے۔ کیا آپ مشینوں کا سامنا کرنے کیلیئے تیار ہیں؟ اپنا سامان باندھ لیں اور لڑتے ہوئے واپس زمین پر پہنچ جائیں۔

Browse More Action Games