5 Hazar Rupee - Joke No. 1634

پانچ ہزار روپے - لطیفہ نمبر 1634

بیٹا باپ سے :”ابو ! آپ نے کہا تھانا، اگر میں امتحان میں کامیاب ہو گیا تو پانچ ہزار رپے دیں گے۔ “ باپ:” ہاں !“ بیٹا:”مبارک ہو، آپ کے پانچ ہزار روپے بچ گئے۔“

Urdu Jokes