On The Run The Getaway

Play On The Run The Getaway video game, On The Run The Getaway and other Racings Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

آن دی رن دی گیٹ وے

'ON THE RUN THE GETAWAY' اگلا حصہ ہے 'On The Run' کا کچھ نئی خصوصیات کے ساتھ۔ آپ کے ویگاس کے تمام رابطے ختم ہو چکے ہیں اور کارپوریشن آپ کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ اپنی گیس کو استعمال کریں اور ہائی وے کی طرف جائیں بس یہی ایک راستہ ہے۔ تمام نئے گرافکس اور تیز رفتاری کے ساتھ کھیلیں۔ اپنی ڈرائیونگ کی مہارت دکھائیں، کارپوریشن سے بچیں اور وقت کا خیال رکھتے ہوئے ویگاس کو بچائیں اس سے پہلے کے بہت دیر ہو جائے۔

Browse More Racings Games