Idrees Hanif Se - Joke No. 429

ادریس حنیف سے - لطیفہ نمبر 429

ادریس (حنیف سے) : ”اس پہاڑ پر کچھ بھی نہیں ہے جو لوگ چڑھ رہے ہیں وہ سب بے وقوف ہیں“۔ حنیف؛ ”تمھیں کیسے معلوم ہوا؟“۔ ادریس:”میں نے اس پر چڑھ کر دیکھا تھا“۔

Urdu Jokes