Bay
ب
سہیل عباس خان
جمعہ 19 مئی 2017
پیارے بچو!!!
ب سے بکری ہوتی ہے، پہلے وہ دودھ میں مینگنیاں ڈال کر دیا کرتی تھی، اس کے علاج کے لیے بکرا منڈی تیار کی گئی جہاں اس کی خوب بکری ہوئی۔ آج کل بکرا اسے کہتا ہے بک ری، اب کیا بکتی ہے۔
ب سے بالو شاہی بھی ہوتی ہے جو بادشاہ یا پادشاہ کی کسی ہوائی پر اس کے بالکے بانٹتے ہیں۔ اور کوئی یہ بھی نہیں پوچھ سکتا کہ
وٹ از دی گھاما گھاپی بالو شاہی پنجیری؟
ب سے بلو بھی ہوتی ہے، پہلے وہ سائیکل پر ہر کسی کے ساتھ بیٹھ کر چلی جاتی ہے، پھر پتہ چلتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر مصروف ہے، سانوں کیہ۔
پیارے بچو !!
ب سے بچو بھی ہوتا ہے، جسے بچہ جمہورا بھی کہتے ہیں، یہ سب کچھ وہی کہتا ہے جو مداری کہتا ہے، مداری اسے کہتا ہے میرے ساتھ مرو گے یہ کہتا ہے ہاں مریں گے اور بعد میں واقعی دونوں مر جاتے ہیں، یہ جمہوری دور میں جمہورا کہلاتا ہے ورنہ بعد میں اسے کہتے ہیں، بچو اب تو میرے سے بچ کے دکھانا، اور وہ دکھاتا بھی ہے۔
پیارے بچو !!
ب سے بندر بانٹ بھی ہوتی ہے اور وہ سب سے زیادہ ہمارے ملک میں ہوتی ہے، اب تو وہ بھی اپنا حصہ مانگنے لگے ہیں جن کے ابھی اپنے باندر کلہ کھیلنے کے دن ہیں۔
ب سے بنی بھی ہوتی ہے، پہلے یہ بنی ٹھنی تھی اور ہندوستان کی مونا لیزا تھی، آج کل بنی گالہ میں رہتی ہے۔
پیارے بچو!! تصویر نیچے لگائی ہے جسے ملے فوراً اپنے استاد کو اطلاع کرے۔
پیارے بچو!! ابھی ابھی تازہ اطلاع آئی ہے کہ وہ چلی گئی ہے، اب نئی بنی ٹھنی آئے گی۔
پیارے بچو!! جیسے آپ ہر چیز دیکھ کر ضد کرتے ہو کہ یہ میں نے لینی ہے، آپ کا ماسٹر بھی تو کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)
پیارے بچو پچھلی پوسٹ پر ایک ناہنجار قاری نے الزام لگایا تھا کہ آپ کا ماسٹر آپ کی بے بے کے متعلق بہت پوچھتا ہے کہ مجھے یاد کرتی ہے کہ نہیں، وہ مجھے تب یاد کرے گی جب میں اسے بھولنے دوں گا، ہے ناں۔
پیارے بچو !!
ب سے بندر بانٹ بھی ہوتی ہے اور وہ سب سے زیادہ ہمارے ملک میں ہوتی ہے، اب تو وہ بھی اپنا حصہ مانگنے لگے ہیں جن کے ابھی اپنے باندر کلہ کھیلنے کے دن ہیں۔
ب سے بنی بھی ہوتی ہے، پہلے یہ بنی ٹھنی تھی اور ہندوستان کی مونا لیزا تھی، آج کل بنی گالہ میں رہتی ہے۔
پیارے بچو!! تصویر نیچے لگائی ہے جسے ملے فوراً اپنے استاد کو اطلاع کرے۔
پیارے بچو!! ابھی ابھی تازہ اطلاع آئی ہے کہ وہ چلی گئی ہے، اب نئی بنی ٹھنی آئے گی۔
پیارے بچو!! جیسے آپ ہر چیز دیکھ کر ضد کرتے ہو کہ یہ میں نے لینی ہے، آپ کا ماسٹر بھی تو کر سکتا ہے۔
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین سے متعلق
Articles and Information
مزاحیہ اردو ادبمزاحیہ کالممزاحیہ اردو لطیفےپیری مریدی مزاحیہ کہانیاںمیاں بیویموبائل کی مزاحیہ کہانیاںمزاحیہ شاعریپسندیدہ ترین ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.