Eid Tai Eidaa.sayeed Tanseer Hussain - Article No. 1281

عید تے عیداں ۔سید تنصیر حسین - تحریر نمبر 1281

تہوار تمام مذاہب میں ا متیا زی خصوصیت کے حامل ہوتے ہیں ،اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے پیا رے اور آخری نبی مُحمد ﷺ کی اُمت کو عید الفطر اور عید الاضحی کی صورت میں دو انتہائی پر مُسرت تہواروں کا تحفہ دیا ہے

Browse More Urdu Mazameen