Khoofnaak Loadshedding - Article No. 1315

”خوفناک لوڈشیڈنگ اور سہانا خواب“ - تحریر نمبر 1315

میں حاکم وقت کے سامنے با آداب کھڑا تھا اور حاکم وقت مجھے شفقت بھرے انداز میں دیکھ رہے تھے۔یکدم ایک خفیہ (شاید)کال آگئی اور حاکم وقت نے موبائل تقریبا کان میں گھسیڑ لیا

Browse More Urdu Mazameen