Mashwaroon K Thekedar - Article No. 1910

مشوروں کے ٹھیکیدار - تحریر نمبر 1910

گول گپے شروع سے ہی میری کمزوری رہے ہیں، جہاں گول گپوں کی ریڑھی دکھائی دے جائے، میری گاڑی کی بریک وہیں لگ جاتی ہے، پھر جب تک درجن دو درجن گول گپے اور تین چار پیالے کھٹے کے حلق سے نہ اتار لوں سکون نہیں آتا

سید سجاد حیدر

Browse More Urdu Mazameen