Mere Dais Main Bijli Kiyon Ayi Hai? - Article No. 1973

میر ے دیس میں بجلی ’کیوں ‘آئی ہے - تحریر نمبر 1973

ویسے ایک بات ہے کہ اگرحکمرانوں کے محلات میں بھی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہوتی تو ان کو بھی کلمہ طیبہ اور بہت سی دعائیں یاد ہوتیں۔آیت الکرسی ، دعائے قنوت پڑھ پڑھ کے واپڈ پر پھونک رہے ہوتے

Browse More Urdu Mazameen