Mustaqbil K Akhbarat Se - Article No. 1860

مستقبل کے اخبارات سے - تحریر نمبر 1860

وفاقی وزیر ریلوئے حاجی بلور نے چاند ایکسپریس کا افتتاح کردیا،لوگ سفر کے لئے ٹوٹ پڑے،پہلے ہی روز پاکستان ریلوئے کو اربوں کا فائدہ پاکستان سے خلائی ٹرین چاند پہنچ گئی۔رحمان ملک، ذوالفقار مرزا ،انجم عقیل ،عدنان سمیع،میرا ،شازیہ خشک اور حسن جہانگیر نے استقبال کیا

Browse More Urdu Mazameen