Qurbani K Bakroon Ka Mukhtasar Taruf - Article No. 1791

قربانی کے بکروں کا مختصر تعارف - تحریر نمبر 1791

گزشتہ دنوں قربانی کے بکرے خریدنے کیلئے شہر کی بکرا منڈیوں میں جانے کا اتفاق ہوا۔ قسم لے لیں جو ایک بھی بکرا خریدا ہو۔ ہر بکرا اپنی قیمت یوں لگائے کھڑا تھا، جیسے اسکے پاس امریکہ کا ویزا موجود ہے

Browse More Urdu Mazameen