Sargoshiyaan Abba Ji Ki - Article No. 1332

سرگوشیاں ابا جی کی - تحریر نمبر 1332

رئیس اعظم اپنے ابا جی کاذکر کرتے ہوئے کہنے لگے کہ ہمارے ابا جی کی آواز اتنی بلند تھی کہ اگر سرگوشی بھی کرتے تو انکی آواز محلے کے چالیس گھروں تک جاتی

Browse More Urdu Mazameen