Shohar Or Sheer - Article No. 1322

شوہر اور شیر - تحریر نمبر 1322

ملک صاحب سے ہم نے شادی کی مختصر تعریف بیان کرنے کو کہا تو انہوں نے کافی گہری سوچ میں گم ہونے کے بعد جو شادی کی نادرو نایاب مختصر تشریح کی وہ اس طرح ہے کہ”شادی شدہ کی ایک دن کی زندگی، کنوارے کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے“

صریر خالد

Browse More Urdu Mazameen