پاکستان سٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی
ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک اور ایک ماہ کا نوٹس دیا جائے گا ،فیصلہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں کیا گیا
سلمان جاوید بھٹی بدھ 3 جون 2020 16:53
(جاری ہے)
یہ بات بھی قابل غور رہے کہ سٹیل ملز کئی سالوں سے خسارے کا شکار تھی ۔
جس کے باعث حکومت نے کئی بار اس کی نیلامی کا فیصلہ بھی کیا تاہم کامیاب نہ ہو سکتا ۔ یاد رہے فروری میں تجزیہ کار اسامہ غازی نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان اور چین میں اختلاف پیدا ہو گیا جس کی وجہ پاکستان سٹیل ملز ہے۔ اسامہ غازی نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان حکومت نے پہلے تو پاکستان سٹیل ملز کو سی پیک میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے مطابق اس کی پرائیوٹائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ۔ تاہم سی پیک کے تحت نیلامی کا یہ اصول ہے کہ صرف چائنیز کمپنیاں ہی نیلامی میں حصہ لیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدار ت ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سٹیل ملز کو چینی کمپنیوں کے حوالے ہی کر دینا چاہیے ۔مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شخ کا موقف یہ تھا کہ انٹرنیشنل کمپنیوں کو بلا کر بھی نیلامی کرائی جائے ۔حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ پاکستان سٹیل ملز کو سی پیک میں شامل نہیں کیا جائے گا ، جو پاکستان کو زیادہ پیسے دے گا سٹیل ملز اسی کو نیلام کی جائے گی۔ تاہم اب سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
بہاولپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ان کی اپنی بیویاں نہیں مانتیں کہ یہ جیتے ہوئے ہیں
-
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے کئی ظالمانہ شرائط سامنے لے آیا ہے
-
گنڈا پور کا وفاقی حکومت سے معاملات طے کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ مذاکرات ہور ہے ہیں
-
ڈالر پھر سے روپیہ کی کمر توڑنے کیلئے تیار؟
-
جنرل باجوہ کی اتنی تعریف شاید میراثی بھی نہ کرسکیں، اس کا کوئی نظریہ یا اصول نہیں
-
انگلینڈ کا سب سے تگڑا کھلاڑی پاکستان کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گیا
-
عمران خان کا شیخ مجیب الرحمان سے موازنہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے
-
پاکستان نہیں کا لفظ بولنے سے عمران خان کوئی بڑا لیڈر نہیں بن جائے گا
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
قائم مقام صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت کم کر دی گئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ناقص کارکردگی پرانڈسٹریل سیٹس کے سربراہ اور بورڈز تبدیل کرنےکا حکم
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر نئے من گھڑت کیسز بنانے کی تیاری کی جارہی ہے
-
دنیا کے کسی مہذب جمہوری معاشرے میں فوجی عدالتوں کا کوئی نشان تک نہیں ملتا
-
رفح کے قریب پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 75 فلسطینی شہید ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.