سلمان جاوید بھٹی سے رابطہ کیجئے
-
کورونا وائرس کے باعث لاہور کا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا
ڈاکٹر حافظ مقصود کو کورونا کا شکار ہونے کے بعد علاج کیلئے ہسپتال داخل کرایا گیا تھا
جمعرات 4 جون 2020 - -
بوائے فرینڈ کا شادی سےانکار ، بھارتی اداکارہ نے لائیو ویڈیو میں زہر پی لیا
چندنا کی فیملی دنیش کے ساتھ شادی کے معاملہ طے کرنے گئی ، دنیشن کی فیملی نے چندنا کے کردار پر انگلی اُٹھا دی
جمعرات 4 جون 2020 -
-
جولائی کے آخرتک کورونا کیسز کی تعداد9لاکھ ہو جائے گی ،ڈاکٹر عطاء الرحمن
جون کے آخر میں کیسز اڑھائی لاکھ ہونگے، اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان میں شرح اموات بہت کم ہے ۔ چیئرمین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس
جمعرات 4 جون 2020 - -
عثمان ملک ، اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کے خلاف زنا اور منشیات کے مرتکب ہونے پر مقدمہ درج
درخواست ایڈووکیٹ وقار احمد چیمہ اور اظہر محمود کھوکھرکی جانب سے دائر کی گئی ، مقدمہ کی آئندہ سماعت 10 جون کو ہوگی
جمعرات 4 جون 2020 - -
پاکستان سٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی
ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک اور ایک ماہ کا نوٹس دیا جائے گا ،فیصلہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں کیا گیا
بدھ 3 جون 2020 - -
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں ماسک پہننا لازمی قراردےدیا
ماسک نہ پہننے والے ملازمین اور افسروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ پنجاب حکومت
بدھ 3 جون 2020 - -
کورونا کے باعث سب انسپکٹر شہید، خاتون ایس پی میں کورونا کی تصدیق
سب انسپکٹر خالد حسین سمیت شہیداہلکاروں کے واجبات کی ادائیگی کیلئے آئی جی پنجاب سے سفارش کی جا رہی ہے ، ڈی آئی جی آپریشنز
بدھ 3 جون 2020 - -
لاہور، اقبال ٹاؤن کی پارک میں پلاسٹک کے فٹبال بیچتے بچے پر پالتوکتوں کا حملہ
شہریوں نے لہولہان بچے کی جان بچائی ، کتوں کا مالک پولیس کی موجودگی میں موقعہ سے چلا گیا ، مقدمہ درج نہ کیا جا سکا
بدھ 3 جون 2020 - -
کورونا کے بڑھتے کیسز،گلگت بلتستان حکومت سیاحت کی اجازت دینے سے گریزاں
کورونا کی منفی رپورٹ کے بغیر کسی سیاح کو علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، سب سے زیادہ کیسز مقامی سطح پر منتقل ہوئے ۔ترجمان گلگت بلتستان
بدھ 3 جون 2020 - -
روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت میں ایک روپے تک کمی
انٹر بینک میں ڈالر89۔163روپے میں فروخت ہو رہا ہے،فاریکس ڈیلرز
بدھ 3 جون 2020 -
-
شہبازشریف ماڈل ٹاؤن کی رہائشگاہ سے عدالت پہنچے
یہ وہی جگہ ہے جہاں نیب کی ٹیم گزشتہ روز شہبازشریف کو تلاش کرتی رہی ۔ اینکر پرسن سید ثمر عباس
بدھ 3 جون 2020 - -
مظفرگڑھ ، تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی نے شوہر پر اُبلتا پانی پھینک دیا
مظفر گڑھ کے شہری ڈاکٹر عبدالرشید کی تیسری شادی کا معلوم ہونے پر دوسری بیوی مشتعل ہوئی ، پولیس نے خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
بدھ 3 جون 2020 - -
جب تک لوگ کورونا کو سنجیدہ نہیں لیتے، پاکستان واپس نہیں آؤں گی ۔ بشریٰ انصاری
لوگ کہتے ہیں پاکسستان واپس مت جانا، بیرون ملک بہت خوبصورت ہے مگرپاکستان کی بہت یاد آتی ہے ۔ اداکارہ
بدھ 3 جون 2020 - -
مولانا طارق جمیل نے صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کر دی
دو روز قبل بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث گر پڑا تھا ،تمام لوگوں سے دعا کی درخواست ہے ، مولانا طارق جمیل
بدھ 3 جون 2020 - -
ڈیل عظمیٰ خان نےکی اس میں میرا کوئی حصہ نہیں۔ حسان نیازی
میں سی سی پی او آفسر میں عظمیٰ کیلئے جدوجہد کررہا تھا اور وہ ڈیل کررہیں تھیں۔ بیرسٹر
بدھ 3 جون 2020 - -
ملازم کے نام سے اکاؤنٹ کھلواناکوئی جرم نہیں ہے ۔ رانا ثناء اللہ
اگر میں اپنے ملازم کو18 سے 20 ہزار تنخواہ دیتا ہوں اور اس کے نام پر اکاونٹ کھولتا ہو تو مجھے کس قانون کے تحت سزا دیں گے ؟ رہنما مسلم لیگ ن
بدھ 3 جون 2020 - -
زہر جان کوٹ میں مدرسے کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق
دیگر 10 زخمی افراد کو کوٹل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس
منگل 2 جون 2020 - -
کیا عظمیٰ خان اورہماخان جسم فروشی کے کاروبارمیں ملوث ہیں، وقار ذکا نے حقائق بیان کر دیئے
آمنہ عثمان کو بتایا گیا کہ آپ کے خاوند نے اداکارہ عظمیٰ خان کو حاملہ کر دیا ہے ، عثمان ملک ، عظمیٰ اور ہما خان کی نازیبا تصاویر بھی شیئر کی گئی ۔ وقار ذکا
منگل 2 جون 2020 - -
پاکستانیوں نے ٹڈی دَل کو مشکل میں ڈال دیا ، ایک رات میں ہزاروں روپے کما لئے
پنجاب میں ٹڈیاں 20 روپے کلو فروخت ہونے لگیں ، ٹڈیاں پکڑنے والے ہر شخص نے ایک رات میں 20 ہزار روپے کما لئے ، سندھ میں مزیدار کھانے بنائے جانے لگے
منگل 2 جون 2020 - -
سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف امریکہ میں احتجاج ، وائٹ ہاؤس کی لائٹیں بند کرنا پڑ گئیں
وائٹ ہاؤس کی لائٹوں کا بند ہونا معمولی نہیں ،صرف صدرکی موت پر بند کی جاتیں ہیں
منگل 2 جون 2020 -
مزید خبریں
-
لاہور کے ہر علاقے میں بلاامتیاز ڈویلپمنٹ کرائی جائے، مریم نواز
-
موجودہ حالات میں مذاکرات سے انکار ملک و قوم کی خیرخواہی نہیں، چوہدری پرویزالٰہی
-
آئی ایم ایف کا بجلی کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور‘حکومت کا آئی پی پیزکے معاہدوں پر نظرثانی سے گریز
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
3 ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی ساڑھے گیارہ ہزار سمز بلاک کر دیں
-
’قیدی نمبر 804 آپ کے سامنے بیٹھا ہے‘
-
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ ایوارڈز کا ریکارڈ رضوان کے نام
-
گندم خریداری سکینڈل،وزیراعظم کی پاسکو کے ایم ڈی اورجی ایم کو معطل کرنے کا حکم
-
یہ واحد گندم اسکینڈل ہے جس میں آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہوا، انوار الحق کاکڑ
-
امریکا میں ایندھن کی طلب میں نمایاں کمی ‘عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
ایورج کیلئے کھیلنا کھلاڑی کو 'اوسط درجے کا بلے باز' بنا دیتا ہے: محمد رضوان
-
آئی ایم ایف مشن کی سیاسی جماعتوں کے اہم رہنماؤں سے بھی ملاقات کا امکان
-
رینجرزکی آزاد کشمیر میں موجودگی معمہ بن گئی‘ اسلام آباد سے فورس بجھوانے کی درخواست کی نہ رینجرزکو طلب کیا.وزیراعظم آزاد کشمیر
-
کاشتکار سے گندم نہ خریدنے سے ملک کا نقصان ہورہا ہے،صدر کسان اتحاد
-
دوسرا ٹی ٹونٹی جیتنے کے بعد شاہد آفریدی کی قومی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ کی تعریف
-
خفیہ دستاویزات سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والوں پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.