صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کو تبدیل کرنے پر حفیظ اپنے آپ کو درست محسوس کرتے ہیں، بابر ، رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن دونوں پوری ٹیم نہیں : سابق ٹیم ڈائریکٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2024 16:26
(جاری ہے)
بابر کے لیے ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنا کوئی نئی بات نہیں ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ “رضوان اور صائم بطور اوپنر اور اس کے بعد بابر اور فخر تین نمبر پر پاکستان کے لیے مضبوط ٹاپ آرڈر بنائیں گے۔ بابر ایک مضبوط بلے باز ہے جو مختلف حالات میں بلے بازی کرنا جانتا ہے۔ ابتدائی ناکامیوں کے باوجود صائم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں بطور اوپنر کھیلنا چاہیے۔ محمد حفیظ نے سٹرائیک ریٹ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ اب بدل چکی ہے۔ آپ مستقل مزاجی پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں لیکن کارکردگی پراثر ہونا چاہیے۔ دوسری کرکٹ ٹیمیں کسی ایک کھلاڑی پر انحصار نہیں کرتیں۔ آپ ان کے مختلف کھلاڑیوں کو مختلف میچوں میں کارکردگی دکھاتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
اگر خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو خدا کی قسم ہم گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا قمر باجوہ کہہ رہا عمران خان سے کہو مجھے 6 مہینے کی ایکسٹینشن دو
-
پی ٹی آئی کو انتشاری ٹولہ کہا گیا جو مناسب نہیں، ہم نے کہا کہ اس پر معافی مانگیں
-
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
الیکشن میں مداخلت میں پوری فوج کا نہیں کچھ لوگوں کا ہاتھ ہے
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ہی واحد حل ہیں،شبلی فراز
-
9 مئی کے پیچھے نفرتوں اورقوم کو تقسیم کرنے کی کہانی تھی،مراد علی شاہ
-
لاہور ایئرپورٹ آتشزدگی، ای سی ایل سمیت اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.