Candace Cameron Bure

Candace Cameron Bure is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Candace Cameron Bure. You can read latest Candace Cameron Bure news, articles and photos on this section. Also read about Candace Cameron Bure scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Candace Cameron Bure.

کونڈیس کیمرون بیور

Candace Cameron Bure کونڈیس کیمرون بیور ایک امریکن ادکارہ ہیں۔جو کہ 6اپریل 1976ء میں پیدا ہوئیں۔ یون تو انہوں نے فلم اور ٹی وی دونوں انڈسٹری میں کام کیا لیکن کنونڈیس کے کام کی شرح فلم انڈسٹری میں زیادہ ہے۔ انہوں نے لا تعداد ٹی وی سریلز میں اداکاری کی اور خود کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا۔” ٹی۔جے ہوکر، ونڈر فل ورلڈ آف کلر، ہو از دی باس، گروئنگ پینز، فل ہاؤس، نو ون ورلڈ ٹیل، لیٹ اٹ سنو، کرسمس انڈر ریپس، دی ویو، فلر ہاؤس“ وغیرہ ان کے ٹی وی سیریلز ہیں۔