بالی وڈ فلم "صبح مانگل ساودھان "کا پہلا پوسٹر جاری

جمعرات 27 اپریل 2017 13:24

بالی وڈ فلم "صبح مانگل ساودھان "کا پہلا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارایشومانن کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر کی فلم "صبح مانگل ساودھان "کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشومان اور بھومی نے دو سال پہلے فلم"دم لگا کے ھیشا" میں اکھٹے نظر آئے تھے ۔دونوں اب دو سال کے بعد ایک بار پھر فلم "صبح مانگل ساودھان " میں ایک ساتھ دیکھائی دیں گے ۔فلم کے ہدایتکار پرسانن ہیں ۔فلم 1ستمبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 27/04/2017 - 13:24:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :