تبو ایشمان کھرانہ کے ہمراہ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

جمعہ 16 جون 2017 11:24

تبو ایشمان کھرانہ کے ہمراہ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2017ء) بالی وڈاداکارہ تبو ایشمان کھرانہ کے ہمراہ ہدایتکار سریرام راگھون کی فلم میں جلوہ گر ہوں گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تبو نے بہت سی فلموں میں اپنی اداکری کے جوہر دکھائے وہ ہمیں مختلف کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں ۔ سریرام راگھون کی فلم میں وہ ایشمان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔

وقت اشاعت : 16/06/2017 - 11:24:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :